پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جعفریہ یوتھ پاکستان کی مجموعی تنظیمی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں تشیع کے حقوق کے تحفظ اور قومی جماعت کی مضبوطی کیلئے جعفریہ یوتھ پاکستان کو مزید بہتر انداز ...
بیشک علی ابن ابی طالب خلیفہ برحق اور جانشین رسول خدا(ص) ہیں/حضرت علی کی پوری زندگی رسول اسلام(ص) کی مکمل اطاعت میں گزری/حضرت علی نے کبھی کسی بت کے آگے سجدہ نہیں کیا۔
سرزمین ھندوستان کی نامور شخصیت حجت الاسلام سید شمیم الحسن نے گذشتہ روز استقبال عزاء کانفرنس میں کہا: مظلوم کسی بھی مذھب یا ذات کا ہو اس کا ساتھ دینا انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔
بانیان مجالس و لائسنسداران کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ کسی ذاکر، واعظ اور عالمِ دین کو کسی بھی جگہ واعظ کرنے کیلئے کسی لائسنس کی ضرورت نہیں۔
ملی یکجتہی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر اور اسلامی تحریک کے سربراہ قائد ملت جعفریہ پاکستانه علامہ ساجد نقوی نے کہا ہے کہ یوم غدیر اسلام کی تکمیل کا دن ہے، اس دن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم نے پوری مسلم ...
برصغیر کے متعدد چھوٹے بڑے شہروں میں عید سعید غدیر انتہائی مذہبی جوش و خروش اور تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی۔ ان روح پرور اجتماعات میں شیعہ سنی عوام نے شرکت کر کے حضرت امیرالمومنین علی ان ابیطالب (ع) کے تئیں خراج ...
ایران کے صوبہ زنجان کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ نے غدیر کے تاریخی واقعہ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غدیر دنیا کے مسلمانوں کے درمیان وحدت واخوت کا پیغام ہے۔
سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین آیت الله مکارم شیرازی نے حج میں شیعہ کے خلاف 60 لاکھ کتابوں کی تقسیم، اصول مہمان نوازی اور اسلامی اتحاد کی خلاف ورزی شمار جانا۔
ایران کے صوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ نے ولایت اور ولایت محوری کو مسلمانوں کےا ستحکام اور کامیابی کا رمز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے غدیری ثقافت کا فروغ ضروری ہے۔
صوبہ قزوین کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ نے کہا ہے کہ غدیری ثقافت انسانی معاشرے کی تمام مشکلات کا حل ہے اوراگرموجودہ دنیا میں ایک ثقافت کے عنوان سے غدیرکا مفہوم رائج ہوجائے توبشریت سعادت کی منزل پرفائزہوسکتی ...
ایران کی قائمہ نمازکمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اکثراسلامی ممالک ولی فقیہ کے نہ ہونے کی وجہ سے مختلف پہلووں سے نقصان اٹھا رہے ہیں لیکن اسلامی جمہوریہ ایران حضرت ولی عصرعجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی عنایات کے سائے ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...